ur_gen_text_ulb/18/32.txt

2 lines
440 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 32 \v 33 ۔تب اُس نے کہا۔ خُداوند خفا نہ ہونا۔ اگر میَں فقط ایک دفعہ اور عرض کرُوں ۔کہ اگر وہاں دس پائے جائیں ۔ وہ بولا ۔ میَں دس کی خاطر بھی اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔
33۔اور خُداوند جب ابرہام سے باتیں کر چُکا ۔ تو چلا گیا اور ابرہام اپنے مسکن کو پھرا۔