ur_gen_text_ulb/31/54.txt

1 line
437 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 54 ۔اور یعقوب نے اُس پہاڑ پر قُربانی اور اپنوں کو روٹی کھانے کو بُلایا ۔اور اُنہوں نے کھایا ۔او رات پہاڑ پر رہے ۔ \v 55 ۔اور صبح سویرے لابن اُٹھا ۔اور اپنے بیٹوں اور اپنی بیٹیوں کو چُوما۔اور اُنہیں برکت دی اور لابن روانہ ہو کر اپنے گھر کو پھرا۔