ur_gen_text_ulb/30/39.txt

1 line
311 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 39 ۔تو بھیڑیں چھڑیوں کے سامنے گرماتی تھیں ۔اور وہ خط دار اور داغی اور ابلق بچے جنیں ۔ \v 40 ۔اور یعقوب نے بھیڑوں کے اُن بچوں کو الگ کیِا ۔اور لابن کے گلے میں اُنہیں نہ ملایا ۔