ur_gen_text_ulb/12/08.txt

1 line
461 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 8 ۔ اور وہاں سے روانہ ہو کو اُس نے بیت ایل کے مشرق میں ایک پہاڑ پر اپنا خیمہ کھڑا کیا ۔بیت ایل اِس کے مغرب اور عَی اِس کے مشرق کو تھا ۔ اور وہاں بھی اُس نے خُداوند کے لئے ایک قُربان گاہ بنائی اور خُداوند کا نام لیِا۔ \v 9 ۔ پھر ابرام رفتہ رفتہ جنُوب کی طرف گیا۔