ur_gen_text_ulb/02/15.txt

1 line
519 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 15 ۔اور خُداوند خُدا نے اِنسان کو لے کر باغ عدن میں رکھا۔ کہ اُس کی باغبانی اور نگہبانی کرے۔ \v 16 ۔ اور خُداوند خُدا نے اِنسان کو حکم دے کر کہا کہ تُو باغ کے ہر درخت کا پھل کھا سکتا ہے۔ \v 17 ۔ لیکن نیک و بد کی پہچان کے درخت کا پھل نہ کھانا ۔ کیونکہ جس دِن تُو اُس سےکھائے گا ۔ تُو ضُرور مرَے گا۔