ur_gen_text_ulb/14/10.txt

1 line
524 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۔ اور سدیم کی وادی میں نفت کے بہت گڑھے تھے ۔ اور سدوم اور عمورہ کے بادشاہ بھاگے ۔ اور وہاں گرے اور جو بچ گئے تھے ، پہاڑ پر بھاگ گئے ۔ \v 11 ۔ تب وہ سدوم اور عمورہ کا سب مال اور اُن کی ساری خوراک لے کر چلے گئے ۔ \v 12 ۔ اور ابرام کے بھتیجے لوُط کو جو سدوم میں رہتا تھا ۔ مع اُس کے مال کے پکڑ کر لے گئے ۔