ur_gen_text_ulb/24/21.txt

1 line
611 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 21 ۔اور وہ مرد سوچتا ہُؤا خاموشی سے اُسے دیکھتا رہا ۔تاکہ جانے کہ خُداوند نے اُس کا سفر کامیاب کیِا ہے یا نہیں ۔ \v 22 ۔جب اُونٹ پی چُکے ۔تو اُس شخص نے آدھے مِثقال سونے کی ایک نتھ اور دس مِثقال سونے کے دو کڑے اُس کے ہاتھو ں کے لئے نکالے ۔ \v 23 ۔اور اُس سے کہا ۔کہ تُو کس کی بیٹی ہے ؟ مجھے بتا کیا تیرے باپ کے گھر میں ہمارے رات رہنے کے لئے جگہ ہے؟