1 line
387 B
Plaintext
1 line
387 B
Plaintext
|
\v 8 ۔اور اگر وہ عورت تیرے ساتھ آنےپر راضی نہ ہو۔تو تُو میری اِس قسم سے چھوٹ جائے گا۔پر میرے بیٹے کو وہاں نہ لے جانا ۔ \v 9 ۔پس اُس نوکر نے اپنا ہاتھ اپنے آقا ابرہام کی ران کے نیچے رکھا ۔اور اِ س بات پر اُس سے قسم کھائی۔
|