ur_gen_text_ulb/02/11.txt

1 line
283 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 11 ۔ پہلے کا نام فیسُون جو حویلہ کی ساری زمین جہاں سونا ہوتا ہے ، گھیرتا ہے۔ \v 12 ۔ اور اُس زمین کا سونا عُمدہ ہے۔ اور وہاں موتی اور سنگِ سلیمانی بھی ہوتے ہیں ۔