ur_gen_text_ulb/43/32.txt

1 line
768 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 32 ۔اور وہ اُس کے لئے اور اُن کے لئے اور مصریوں کے لئے جو اُس کے مہمان تھے ۔الگ الگ کھانا لائے ۔کیونکہ مصر کے لوگ عبرانیوں کے ساتھ کھا نا نہیں کھاتے ۔ مصر ی اُسے مکروہ جانتے ہیں ۔ \v 33 ۔اور وہ اُس کے سامنے اپنے اپنے رُتبہ کے موافق بٹھائے گئے تب وہ تعجب سے ایک دُوسرے کو دیکھنے لگے ۔ \v 34 ۔اور وہ اپنے سامنے سے کھانا اٹھا کر حصے کرکرکے ان کو دینے لگا ۔لیکن بنیمین کا حصہ پانچ گنُا تھا۔ اور اُنہوں نے اُس کے ساتھ پیِا اور خوش ہُوئے۔