ur_gen_text_ulb/42/29.txt

1 line
673 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 29 ۔اور وہ ملک کِنعان میں اپنے باپ یعقوب کے پاس پہنچے اور اپنا سب حال جو اُن پر گزُرا تھا اُس سے کہا ۔اور بولے۔ \v 30 ۔ کہ وہ شخص جو اُس ملک کا مالک ہے ۔ہمارے ساتھ سختی سے بولا ۔اور ہم پر ملک کی جاسُوسی کا الزام لگایا۔ \v 31 ۔ہم نے اُسے کہا ۔ کہ ہم سچے ہیں۔ ہم جاسُوس نہیں۔ \v 32 ۔ہم بارہ ایک باپ کے بیٹے ہیں ہم میں سے ایک گم ہو گیا ۔اور چھوٹا اِس وقت ہمارے باپ کے پاس ملک کِنعان میں ہے۔