ur_gen_text_ulb/35/23.txt

1 line
341 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 23 ۔لِیاہ کے بیٹے۔ روبن یعقوب کا پہلوٹھا اور شمعون اور لاوی اور یہوداہ اور اشکار اور زبولون ۔ \v 24 ۔اور راخل کے بیٹے یُوسف اور بنیمین ۔ \v 25 ۔اور راخل کی لونڈی بلہاہ کے بیٹے دان اور نفتالی ۔