ur_gen_text_ulb/28/03.txt

1 line
443 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 3 ۔ اور خُدائے قادر تجھے برکت بخشے اور تجھے برومند کرے اور تجھے بڑھائے ۔کہ تجھ سے قوموں کے گروہ نکلیں۔ \v 4 ۔اور وہ ابرہام کی برکت تجھے دے۔ تجھے اور تیرے بعد تیری نسل کو بھی ۔تاکہ تُو اپنی مسُافرت کی سرزمین کو جو خُدا نے ابرہام کو دی میِراث میں لے۔