ur_gen_text_ulb/28/01.txt

1 line
444 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\c 28 \v 1 ۔ تب اضحاق نے یعقوب کو بُلایا ۔اور اُسے برکت دی ۔اور اُسے تاکید کر کے کہا ۔ کہ تُو کِنعان کی عورتوں میں سے بیوی نہ لینا ۔ \v 2 ۔پر اُٹھ اور فدا ن ارام کو اپنے نانا بیتوایل کے گھر جا ۔اور وہاں سے اپنے ماموں لابن کی بیٹیوں میں سے اپنے لئے بیوی لے۔