ur_gen_text_ulb/20/15.txt

1 line
552 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 15 ۔اور کہا ۔ کہ میرا ملک تیرے سامنے ہے ۔جہاں تیرا جی چاہے ۔وہاں سکونت کر۔ \v 16 ۔اور اُس نے سارہ سے کہا ۔دیکھ میَں نے تیرے بھائی کو ہزار مثقال دئیے ہیں، یہ تیرے واسطے اُن سب کے لئے جو تیر ے ساتھ ہیں۔ اور جہاں کہیں تُو جائے گی ۔ تیری آنکھوں کے پردہ کے لئے ہوگا۔اور یاد رکھ۔ کہ سب کے سامنے تیری عزت بحال کی گئی ۔