ur_gen_text_ulb/18/20.txt

2 lines
405 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 20 ۔اور خُداوند نےکہا ۔ کہ سدوم اور عمورہ کا شور بڑھ گیا۔ اور اُن کا جرم نہایت سنگین ہو گیا ہے ۔
\v 21 اِس لئے میں اب جا کر دیکھوں گا کہ کیا اُنہوں نے سراسر ویسا ہی کیا ہے جیسا شور مجھ تک پہنچا ہے۔ نہیں تو میں دریافت کروں گا۔