ur_gen_text_ulb/13/05.txt

1 line
571 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 5 ۔ اور لوُط کے بھی جو ابرام کا ہمسفر تھا بھیڑ بکری، گائے بیل اور خیمے تھے ۔ \v 6 ۔ اور اُس ملک میں اُن کی گنجائش نہ تھی کہ اِکٹھے رہیں ۔کیونکہ اُن کے پاس اِتنا مال تھا کہ وہ باہم اِکٹھے نہیں رہ سکتے تھے ۔ \v 7 ۔اورنیز ابرام کے چرواہوں اور لوُط کے چرواہوں میں جھگڑا ہُؤا کرتا تھا ۔ اور کِنعانی اور فرزی اُس ملک میں رہتے تھے