ur_exo_text_ulb/18/21.txt

1 line
884 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 21 ۔اَور تُو سب لوگوں میں سے ایسے آدمی چُن۔ جو لائق خُدا ترس اور راست دِل ہوں۔ اور لالچ سے نفرت کرتے ہوں۔ اَور اُن میں سے ہزار ہزار اَور سوسو اور پچاس پچاس اَور دس دس پر سردار بنا ۔ \v 22 ۔پس وہ ہر وقت لوگوں کا انتطار کریں ۔ اَور بڑ ے مقُدمے تیرے پاس لائیں۔ اَور چھوٹے مقُدموں کا خُود فیصلہ کریں۔ تو تیرا کام ہلکا ہوگا۔ اَور وہ تیرے ساتھ بوجھ اُٹھائیں گے۔ \v 23 ۔اگر تُو اِس طرح کرے اور خُداوند تجھے یُوں ہی حکم کرے ۔ تو تُو برداشت کر سکے گا۔ اَور یہ لوگ بھی اپنے اپنے مکانوں میں سلامتی سے جائیں گے۔