ur_exo_text_ulb/24/16.txt

1 line
631 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۔اور خُداوند کا جلا ل کوہِ سیِنا پر اُترا ۔ اور بادل نے اُسے چھ دِن چھُپایا ۔ اور ساتویں دِن اُس نے بادل کے اندر سے موسیٰ کو بُلایا ۔ \v 17 ۔اور خُداوند کے جلال کا نظارہ پہار کی چوٹی پر بنی اِسرائیل کی آنکھوں کے سامنے بھَسم کرنے والی آگ کی مانند تھا۔ \v 18 ۔ تب موسیٰ بادل کے اندر گیا۔ اَور پہاڑ پر چڑھا۔ اَور موسیٰ پہاڑ پر چالیس دِن اَور چالیس رات رہا۔