ur_exo_text_ulb/12/49.txt

1 line
517 B
Plaintext

\v 49 ۔اُس کے لئے جو ملک میں پیدا ہُؤا ہے اور بیگانے کے لئے جو تمہارے بیچ میں آکر رہے ۔ایک ہی شریعت ہوگی۔ \v 50 ۔اور سارے بنی اِسرائیل نے ویسا ہی کیِا۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے فرمایا تھا۔ \v 51 ۔ٹھیک اُسی دِن خُداوند نے بنی اِسرائیل کو اُن کے لشکروں کے ساتھ ملکِ مصر سے باہر نکالا۔