ur_exo_text_ulb/12/34.txt

1 line
704 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 34 ۔ اور اُن لوگوں نے آٹا گوندھا ہُؤا پیشتر اِس کے کہ وہ خمیر ہوجائے آٹے کے برتنوں سمیت کپڑوں میں باندھ کے اپنے کندھوں پر اُٹھا لیِا ۔ \v 35 ۔اور بنی اِسرائیل نے موسیٰ کے کہنے کے موافِق کیِا۔ کہ اُنہوں نے مصریوں سے چاندی کی چیزیں اور سونے کی چیزیں اور کپڑے مانگے۔ \v 36 ۔اور خُداوندنے لوگوں کو مصریوں کی نظر میں عزت بخشی ۔ کہ اُنہوں نے اِنہیں جو کچھ مانگا دے دِیا ۔ اور اُنہوں نے مصریوں کو لوُٹا۔