ur_exo_text_ulb/12/31.txt

1 line
715 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 31 ۔تب اُس نے موسیٰ اور ہارون کو رات کے وقت ہی بُلایا ۔ اور کہا کہ اُٹھو ۔ اور تم دونوں اور بنی اِسرائیل میرے لوگوں کے درمیان سے نکل جاؤ ۔ اور جیسا تم نے کہا ۔ جا کر اپنے خُدا کی بندگی کرو۔ \v 32 ۔اور جیسا تم نے کہا ۔ اپنے گلےاور اپنے گائے بَیل بھی لے جاؤ ۔ اور روانہ ہو اور مجھے بھی دُعا دو۔ \v 33 ۔اور مصری اُن لوگوں سے اصرار کرتے تھے۔ کہ ملک سے جلد چلے جاؤ ۔ کیونکہ اُنہوں نے کہا ۔ ہم سب کے سب مر جائیں گے۔