ur_exo_text_ulb/12/21.txt

1 line
584 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 21 ۔ تب موسیٰ نے اِسرائیل کے سارے بزرگوں کو بُلایااور اُن سے کہا۔ جاؤاور اپنے گھرانوں کے مطُابِق بّرے لو اور فَسح ذَبح کرو۔ \v 22 ۔اور زُوفے کا مُٹھا لے کر اُس خُون میں جو باسن میں ہے ڈبو ؤ اور باسن کے خُون میں سے اپنے دروازے کی دہلیز کے دونوں طرف اور اُوپر کی چوکھٹ پر چھڑکو۔ اور اپنے گھر کے دروازے سے کوئی صُبح تک باہر نہ جائے ۔