ur_exo_text_ulb/12/17.txt

1 line
457 B
Plaintext

\v 17 ۔اور تم یہ عیدِ فطیر کرتے رہنا۔ کیونکہ میَں نے خاص اِسی دِن میں تمہارے لشکروں کو ملک ِمصر سے باہر نکالا۔ اور تم اِس دِن کو پُشت در پُشت اَبدی فرض مناتے رہنا۔ \v 18 ۔پہلے مہینے کے چودھویں دِن کی شام سے مہینے کے اِکیسویں دِن کی شام تک تم بے خمیری روٹی کھاؤ۔