ur_exo_text_ulb/12/09.txt

1 line
711 B
Plaintext

\v 9 ۔تم اُسے کچا نہ کھاؤاَور نہ پانی میں اُبالاہُؤا، بلکہ سب کچھ یعنی اُس کا سر اُس کے پاؤں اور انتٹریوں کے ساتھ آگ پر بھُنا ہُؤا ہو۔ \v 10 ۔اور تم صُبح تک اُس میں سے کچھ نہ چھوڑواور اگر صُبح تک کچھ بچ رہے۔ تو اُسے آگ سے جلاؤ۔ \v 11 ۔اور تم اُسے اِس طرح کھانا۔ کہ تمہاری کمریں بندھی ہوں۔جوُتیاں تمہارے پاؤں میں اور لاٹھیاں تمہارے ہاتھوں میں ہوں اور اُسے جلدی سے کھا لینا۔ کیونکہ یہ خُداوند کی فَسح ہے۔