ur_exo_text_ulb/12/05.txt

1 line
798 B
Plaintext

\v 5 ۔اور تمہارا برّہ بے داغ نرَ ایک سال کا ہوگا۔ اَور تم اُسے بھیڑوں یا بکریوں میں سے لوگے۔ \v 6 ۔اور تم اُسے اِس مہینہ کے چودھویں دِن تک اپنے پاس محفُوظ رکھو، تب بنی اِسرائیل کی کل جماعت شام کے وقت اُسے ذَبح کرے۔ \v 7 ۔اَور وہ اُس کے خُون میں سے لیں۔ اَور اُسے اُن گھروں کی جس میں اُسے کھائیں۔ دہلیز کے دونوں طرف اور اُوپر کی چوکھٹ پر لگا دیں۔ \v 8 ۔اوراُس کا گوشت آگ سے بھُنا ہُؤا اُسی رات کھائیں۔ بے خمیری روٹی اور کڑوی ترکاریوں کے ساتھ اُسے کھائیں۔