This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 31 ۔ اور اگر اُس نے لڑکے یا لڑکی کو سینگ مارا ۔تو اُسی حکم کے مطابق اُس سے سلوک کیا جائے ۔ \v 32 ۔ اگر بیل نے کسی کے غلام یا لونڈی کو سینگ مارا ۔ تو وہ اُس کے مالک کو تیس مثقال چاندی دے ۔ اور بیل سنگسار کیا جائے ۔