ur_exo_text_ulb/06/16.txt

1 line
670 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۔اور لاوی کے نام اُن کی نسلوں کے مطُابق یہ ہیں۔جیرسُون اور قہاتؔ اور مراری ہیں۔اور لاوی کی عُمر ایک سو سینتیس برس کی تھی۔ \v 17 ۔ بنی جیرسون ۔ لِبنی اور سمعی تھے اُن کے گھرانوں کے مطُابق ۔ \v 18 ۔بنی قہات عَمرام اور اضہار اور حبرون اور عُزئیل تھے ۔ اور قہات کی زندگی کے برس ایک سو تینتیس تھے۔ \v 19 ۔بنی مرَاری ۔ محلی اور موُشی تھے۔ یہ لاوی کے گھرانے اُن کی نسلوں کے مطُابق تھے۔