ur_exo_text_ulb/23/30.txt

1 line
912 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 30 ۔میَں اُنہیں تھوڑا تھوڑا کر کے تیرے سامنے سے دفع کرُوں گا۔ جب تک کہ تُو نہ بڑھے اور زمین کا وارث نہ ہو۔ \v 31 ۔ اَور میَں بحِر قُلزم سے لے کر فِلسطین کے سمنُدر تک اور بیِابان سے لے کر دریا تک تیری حد مقُرر کرُوں گا۔ کیونکہ اُس ملک کے رہنے والوں کو تیرے حوالہ کر دُوں گا۔ اَور تُو اُنہیں اپنے سامنے سے دفع کرے گا۔ \v 32 ۔ تُو اُن سے اَور اُن کے معبوُدوں سے عہد مت باندھنا ۔ \v 33 ۔اور وہ تیرے ملک میں نہ رہیں۔ تانہ ہو کہ وہ میرے خلاف تجھ سے گنُاہ کرائیں۔ کہ تُو اُ ن کے معبُودوں کی بندگی کرے۔ تو یہ تیرے لئے پھندا ہوگا۔