1 line
668 B
Plaintext
1 line
668 B
Plaintext
\c 5 \v 1 ۔ فرعُون کا اِنکار اور اُس کی سختی بعد اِس کے موسیٰ اور ہارون نے اندر جاکر فرعُون سے کہا۔ کہ خُداوند اِسرائیلؔ کا خُدا یُوں فرماتا ہے۔ کہ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ وہ بِیابان میں میرے لئے عید کریں۔ \v 2 ۔فرعُون نے کہا کہ وہ خُداوند کون ہے کہ میَں اُس کی بات مانُوں اور ابنی اِسرائیلؔ کو جانے دُوں؟ میَں خُداوند کو نہیں جانتا۔ اور نہ میَں بنی اِسرائیلؔ کو جانے دُوں گا۔ |