1 line
539 B
Plaintext
1 line
539 B
Plaintext
\v 20 ۔ اور خُداوند نے دائیوں کے ساتھ احسا ن کیِا۔ اور لوگ بڑھتے رہے اور بُہت زیادہ ہونے لگے۔ \v 21 ۔اورچونکہ دائیاں خُدا سے ڈریں اُس نے اُن کے گھروں کو آباد کیِا۔ \v 22 ۔ اور فرعُون نے اپنے سب لوگوں کو تاکیدکر کے کہا۔ کہ عبِرانیوں میں جو لڑکاپیدا ہو تم اُسے دریا میں ڈال دو اور جو لڑکی ہو اُسے زندہ رہنے دو۔ |