ur_exo_text_ulb/34/34.txt

1 line
577 B
Plaintext

\v 34 ۔اورجب موسیٰ خُداوند کے سامنے بات کرنے کے لئے اندر جاتا تو نِقاب اُٹھاتا تھا۔ جب تک کہ باہر نہ آتا۔ اور جو کچھ حُکم ہوتا ۔بنی اِسرائیل سے کہتا تھا۔ \v 35 ۔اَور بنی اِسرائیل دیکھتے تھے۔ کہ موسیٰ کے چہرہ کی جِلد چمکتی ہے۔ تب اُس نے نِقاب اپنے مُنہ پر ڈالا۔ جب تک کہ وہ خُداوند کے ساتھ باتیں کرنے کے لئے اندر داخِل نہ ہُؤا۔