ur_exo_text_ulb/34/32.txt

1 line
410 B
Plaintext

\v 32 ۔بعد اُس کے تمام بنی اِسرائیل اُس کے نزدِیک آئے۔ تو اُس نے اُنہیں ان سب باتوں کا حکم دِیا۔ جو خُداوند نے کوہِ سیِنا پر اُسے فرمائی تھیں۔ \v 33 ۔اور جب موسیٰ اُن کے ساتھ باتیں کرنے سے فارغ ہُؤا۔ تو اُس نے اپنے منہ پر نقاب ڈالا۔