ur_exo_text_ulb/34/27.txt

1 line
517 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 27 ۔اَور خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا۔ کہ اِن باتوں کو تُو اپنے لئے لکِھ کیونکہ اِ ن کے موافِق میَں نے تیرے اور اِسرائیل کے ساتھ عہد باندھاہے۔ \v 28 ۔اَور موسیٰ خُداوند کے پاس چالیس دِن اور چالیس رات رہا۔ نہ روٹی کھائی اور نہ پانی پیِا۔ اور اُس نے عہد کا کلام یعنی دس احکام ۔ دو لوحوں پر لکھے۔