ur_exo_text_ulb/33/21.txt

1 line
569 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 21 ۔اَور خُداوند نے کہا ۔ دیکھ میرے نزدیک ایک جگہ ہے۔ تُو اِس چٹان پر کھڑا رہ۔ \v 22 ۔اور ایسا ہوگا کہ جب میری عظمت کو گزُران ہوگا۔ تو میَں تجھے چٹان کی شگاف میں رکھوں گا۔ اور جب تک گزُر نہ جاؤں۔ اپنے ہاتھ سے تجھے چھُپاؤں گا۔ \v 23 ۔تب اپنا ہاتھ اٹھالوں گا۔تو تُو میرا پیچھا دیکھے گا ۔ کیونکہ میرا چہرہ کوئی دیکھ نہیں سکتا۔