ur_exo_text_ulb/03/11.txt

1 line
481 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 11 ۔ موُسیٰ نے خُدا سے کہا ۔ میَں کون ہُوں ۔ جو فرعُون کے پاس جاؤں اور بنی اِسرائیلؔ کومصر سے نِکالوں؟ \v 12 ۔وہ بولا میَں تیرے ساتھ ہُوں گا ۔ اور اِس کا کہ میَں نے تجھے بھیجا ہے۔ تیرے پاس یہ نشان ہے۔ کہ جب تُو لوگوں کو مصر سے نِکالے ۔ تو تم اِس پہاڑ پر خُدا کی بندگی کروگے۔