1 line
807 B
Plaintext
1 line
807 B
Plaintext
\v 4 ۔ تُو اپنے لئے کوئی تراشی ہُوئی چیز یا کسی چیز کی صورت جو اُوپر آسمان میں یا نیچے زمین پر یا زمین کے نیچے کے پانی میں ہے مت بنا۔ \v 5 ۔ تو اُنہیں سجدہ نہ کرنا اور نہ اُن کی خدمت کرنا ۔ کیونکہ میَں خُداوند تیرا خُدا، خُدائے غیور ہُوں۔ اَور جو مجھ سے عداوت رکھتے ہیں ۔ اُن کے باپ دادا کی بدکاریوں کی سزا میَں اُن کی اولاد کو تیسری چوتھی پُشت تک دیتا ہُوں۔ \v 6 ۔اَور جو مجھ سے محبت رکھتے اور میرے احکام کو مانتے ہیں ۔ اُن پر میَں ہزار پُشت تک رحم کرتا ہُوں۔ |