ur_exo_text_ulb/12/03.txt

2 lines
655 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 \v 4 ۔اِسرائیل کی ساری جماعت سے تم کلام کرو اور کہو۔ کہ اِس مہینہ کے دسویں دِن ہر ایک مرد اپنے آبائی خاندان کے مطُابِق گھر پیچھے ایک برّہ لے۔
4۔اور اگر کسی کے گھرانے میں برّہ کھانے کے لئے آدمی کم ہوں۔ تو اپنے ہمسائے کے ساتھ جو اُس کے زیادہ نزدیک ہو مل کر نفری کے شُمار کے مطُابِق ایک برّہ لے رکھے۔ تم ہر ایک آدمی کے کھانے کی مِقدار کے مطُابِق برّہ کا حِساب لگانا۔