ur_exo_text_ulb/09/31.txt

1 line
583 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 31 ۔اور اولوں سے اَلسی اور جَو مارے گئے ۔کیونکہ جَو کے خوشے آچُکے تھے۔ اور السی بڑھ چُکی تھی۔ \v 32 ۔مگر گیہوں پَمن گیہُوں تلف نہ ہُوئے۔ کیونکہ وہ دیر سے بڑھتے تھے۔ \v 33 ۔ تب موسیٰ فرعُون کے پاس سے شہر کےباہر گیا ۔ اور خُداوند کے آگے ہاتھ پھیلائے ۔ تو گرجیں اور اولے بند ہُوئے ۔اور مینہ جو زمین پر موسلا دھار برستا تھا تھم گیا ۔