ur_exo_text_ulb/20/04.txt

1 line
807 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۔ تُو اپنے لئے کوئی تراشی ہُوئی چیز یا کسی چیز کی صورت جو اُوپر آسمان میں یا نیچے زمین پر یا زمین کے نیچے کے پانی میں ہے مت بنا۔ \v 5 ۔ تو اُنہیں سجدہ نہ کرنا اور نہ اُن کی خدمت کرنا ۔ کیونکہ میَں خُداوند تیرا خُدا، خُدائے غیور ہُوں۔ اَور جو مجھ سے عداوت رکھتے ہیں ۔ اُن کے باپ دادا کی بدکاریوں کی سزا میَں اُن کی اولاد کو تیسری چوتھی پُشت تک دیتا ہُوں۔ \v 6 ۔اَور جو مجھ سے محبت رکھتے اور میرے احکام کو مانتے ہیں ۔ اُن پر میَں ہزار پُشت تک رحم کرتا ہُوں۔