ur_exo_text_ulb/19/23.txt

1 line
682 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 23 ۔ موسیٰ نے خُداوند سے کہا ۔ کہ لوگ کوہِ سیِنا پر نہیں چڑھ سکتے ۔ کیونکہ تُونے ہمیں حکم دِیا اور کہا ۔ کہ پہاڑ کی حُدُود بناؤ اَور اُسے پاک کرو۔ \v 24 ۔تب خُداوند نے اُس سے فرمایا ۔ تُو جا اور نیچے اُتر ۔ تب ہارون کو اپنے ساتھ لے کر اُوپر چڑھ آ۔ مگر کاہِن اور لوگ حُدُود توڑ کر خُداوند کے پاس نہ چڑھیں، تاکہ وہ اُنہیں نہ مارے ۔ \v 25 ۔ تب موسیٰ لوگوں کے پاس نیچے اُترا اور اُن سے بات کی۔