ur_exo_text_ulb/40/36.txt

1 line
580 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 36 ۔اور ایسا ہُؤا ۔ کہ جب بادل مَسکن پر سے اُٹھ جاتا تو بنی اِسرائیل اپنی سب منزلوں پر روانہ ہو پڑتے۔ \v 37 ۔اور اگر وہ نہ اُٹھتا ۔ تو وہ روانہ نہ ہوتے جب تک کہ وہ اُٹھ نہ جاتا ۔ \v 38 ۔کیونکہ دِن کے وقت خُدا وند کا بادل مَسکن پر رہتا ۔ اور رات کے وقت بادل میں آگ ہوتی۔ تمام بنی اِسرائیل کی نظر میں اُن کی سب منزلوں میں یوُں ہی تھا۔