ur_exo_text_ulb/40/28.txt

1 line
491 B
Plaintext

\v 28 ۔تب اُس نے مَسکن کے دروازہ کا پردہ لگایا۔ \v 29 ۔اور سوختنی قُربانی کا مَذبح خیَمہ اجتماع کے دروازہ کے قریب رکھاّ اور اُس پر سوختنی قُربانی اور نذر چڑھائی۔ جیسا کہ خُداوند نے اُسے حکم دِیا تھا۔ \v 30 ۔اور حوض کو خیَمہ اجتماع اور مَذبح کے مابین رکھاّ۔ اور اُس میں پانی ڈالا۔