ur_exo_text_ulb/40/21.txt

1 line
545 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 21 ۔تب صندُوق کو مَسکن کے اندر لے گیا۔ اور پردہ چھوڑ دِیا اور صندُوقِ شہادت کو نظر سے چھُپایا۔ جیسا کہ خُداوند نے اُسے فرمایا تھا۔ \v 22 ۔اور حضُوری کےخیَمہ میں مسَکن کے شمال کی جانِب پردہ سے باہر میز رکھیّ ۔ \v 23 ۔اَور اُس پر روٹیوں کو ترتیب سے خُداوند کے سامنے رکھا جیسا خُداوند نے موسیٰ کو حُکم دِیا تھا۔