ur_exo_text_ulb/40/14.txt

1 line
496 B
Plaintext

\v 14 ۔اور اُس کے بیٹوں کو آگے لا۔ اَور اُنہیں کُرتے پہنا۔ \v 15 ۔اَور جیسا تُو نے اُن کے باپ کو مَسح کیِا۔ویسا ہی اُنہیں بھی مَسح کر۔ تاکہ وہ میرے کاہِن ہوں اَور اُن کا مسح اُن کے لئے پُشت در پُشت ہمیشہ کی کہانت ہوگا۔ \v 16 ۔تب موسیٰ نے سب کچھ جو خُدا نے اُسے فرمایا تھا ویسا ہی کیِا۔