ur_exo_text_ulb/39/36.txt

1 line
643 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 36 ۔اور میز اور اُس کے سب برتن اورحضُوری کی روٹی۔ \v 37 ۔اور پاک شمعدان اور اُس کےچراغ۔چراغ اُس پر رکھے ہُوئے اَور اس کے سب برتن اور شمعدان کے لئے تیل ۔ \v 38 ۔اور سونے کی قُربان گاہ اور مَسح کرنے کا تیل اور خُوشبُودار بخُور اور خیمہ کے دروازہ کا پردہ۔ \v 39 ۔اور پیِتل کا مذبح اور اُس کا پیِتل کا آتش دان اور اُس کی چوبیں اور اُس کے سب برتن اور حوض اور اُس کی چوکی۔