ur_exo_text_ulb/39/27.txt

1 line
588 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 27 ۔اور مہین کتَان کے بنے ہُوئے کُرتے ہارون اور اُس کے بیٹوں کے لئے بنائے ۔ \v 28 ۔اور عمامہ مہین کتَان سے اور آراستہ دستاریں مہین کتَان سے اور سفید پاجامےباریِک کتَی ہُوئی کتان کے بنائے ۔ \v 29 ۔اور کمر بند مہین کتَی ہُوئی کتَان کااور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کا منُقش بنایا۔ جیسا کہ خُداوندنے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔