ur_exo_text_ulb/38/21.txt

1 line
757 B
Plaintext

\v 21 ۔یہ ہے اُن چیزوں کا شمار جو مَسکنِ شہادت کے لئے اِستعمال کی گئیں۔ اتمر بِن ہارون کاہِن کی ہدایت سے موسیٰ کے حُکم کے مطُابِق لاویوں نے بنائیں۔ \v 22 ۔اور یہوداہؔ کے قبیلہ میں سے بضلی ایل بِن اُوری بِن حُور نے وہ سب کچھ جو خُدا نے موسیٰ کو حُکم دِیا ، بنایا۔ \v 23 ۔اور اُس کے ساتھ دانؔ کے قبیلہ میں سے اُہلیاب بِن اخیسمک تھا۔ جو ترکھان اور قابل کندہ کار اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور مہین کتان کا نقاش تھا۔