ur_exo_text_ulb/38/09.txt

1 line
348 B
Plaintext

\v 9 ۔اور اُس نے صحن بنایا۔ اُس کے پردے جنُوب کی جانِب مہین کتَی ہُوئی کتَان کے ایک سو ہاتھ کے تھے۔ \v 10 ۔اور اُس کے بیس ستُون اور بیس پائے پیِتل کے تھے۔ اور ستُونوں کے سر اور الگنیاں چاندی کی تھیں۔