ur_exo_text_ulb/37/01.txt

1 line
609 B
Plaintext

\c 37 \v 1 صندُوقِ شہادت اور اُس کی آرائش اور بضلی ایل نے کیکر کی لکڑی کا صنڈُوق بنایا۔ اُس کا طُول اَڑھائی ہاتھ ۔عَرض ڈیڑھ ہاتھ اور بُلندی ڈیڑہ ہاتھ تھی۔ \v 2 ۔اَور اندر اَور باہِر اُسے خالِص سونے سے مڑھا۔ اَور اُس کے گرِدا گرِد سونے کا تاج بنایا۔ \v 3 ۔اَور اُس کے چار کونوں کے لئے چار حلقے سونے کے ڈھالے ۔دو حلقے ایک طرف اور دو حلقے دُوسری طرف۔